Close Menu
    What's Hot

    شنہوا نے تبت میں زلزلے سے 16 افراد کے ہلاک اور درجنوں کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔

    اکتوبر 23, 2026

    شوئیگو کا کہنا ہے کہ روس اور عمان کی تجارت 22 گنا بڑھ کر 1.5 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔

    اکتوبر 23, 2026

    بڑھتے ہوئے کیسز کے درمیان افریقہ میں خطرے پر مبنی چھاتی کے کینسر کی اسکریننگ کے لیے SGU وکالت کرتا ہے۔

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔
    Khyber DailyKhyber Daily
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Khyber DailyKhyber Daily
    گھر » تیسرے بین الاقوامی طبی جدت طرازی اور تعاون کے فورم (International Medical Innovation and Cooperation Forum) کا فانگ چینگ گانگ میں انعقاد کیا گیا
    PR Newswire

    تیسرے بین الاقوامی طبی جدت طرازی اور تعاون کے فورم (International Medical Innovation and Cooperation Forum) کا فانگ چینگ گانگ میں انعقاد کیا گیا

    دسمبر 5, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email

    عالمی طبی تعاون کو فروغ دینا اور جامع لین دین کے ذریعے مشترکہ ترقی کو وسعت دینا

    بیجنگ، 4 دسمبر، 2023 /PRNewswire/ — 26 نومبر کو، تیسرے بین الاقوامی طبی جدت طرازی اور تعاون کے فورم کو چین کے گوانگشی ژوانگ خود مختار علاقہ، فانگ چینگ گانگ میں منعقد کیا گیا۔ فورم، جس کا موضوع تھا “شعبہ طب کو زیادہ قابل رسائی بنانا اور تعاون کو مستحکم کرنا، بنی نوع انسان کے لیے صحت سے وابستہ مستقبل کی تعمیر کرنا” جس میں 400 سے زائد شرکاء اکٹھے ہوئے، جن میں طب اور صحت کے حکام، صنعتی ماہرین، اور طب اور نگہداشتِ صحت کے شعبوں میں کاروباروں اور تنظیموں کے نمائندوں نے شمولیت کی تھی۔ شرکاء کا تعلق شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کی رکن ریاستوں اور ASEAN ممالک سے تھا، جنہوں نے محرکاتی خیالات کا تبادلہ کیا اور تعاون کی پیشکش کی۔

    فورم کا مقصد علاقائی، متنوع، مربوط اور پائیدار تعاون کے فریم ورک کو مزید وسعت دینا ہے، جو چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو اور SCO کے رکن ممالک کے درمیان رابطے اور بات چیت کے لیے ایک ربط کے طور پر اپنے کردار کو مستحکم کرتا ہے۔ SCO اور ASEAN کی صلاحیت سے استفادہ حاصل کرتے ہوئے، یہ شعبہ طب میں عالمی اختراع اور تعاون کو بڑھانے، طبی وسائل کی تخصیص کو بہتر بنانے اور نگہداشتِ صحت کے عالمی معیار کو بہترین بنانے کے تئیں کوشاں ہے۔ یہ ہر طرح کے پس منظر سے وابستہ افراد کو سستی، اعلیٰ معیار کی، اور بین الاقوامی سطح پر معیاری نگہداشت صحت کی خدمات تک رسائی فراہم کرے گا۔

    SCO کے اچھے پڑوسی، دوستی اور تعاون کمیشن (GNFCC) کے نائب صدر، کیو لی نے کہا کہ یہ فورم چین کے لیے انسانی فلاح کے لیے طب سے متعلقہ لین دین اور SCO اور ASEAN ممالک کے ساتھ اختراعی شراکت داری کے لیے ایک انتہائی اہم پلیٹ فارم کے طور پر تشکیل پایا ہے۔ GNFCC ادویات اور نگہداشتِ صحت کے شعبوں میں SCO کے رکن ممالک کے درمیان تعاون کو آگے بڑھانے کے تئیں پُرعزم ہے۔ اس کے مقاصد میں بین الاقوامی میڈیکل اوپن پائلٹ زونز سے متعلقہ علم اور مہارت کا اشتراک کرنا، دوا سازی اور دیکھ بھال صحت کی صنعتوں میں تعاون کو فروغ دینا، معلومات کے تبادلوں اور باہمی تحقیق کو وسیع کرنا، نگہداشتِ صحت کے پیشہ وران کے لیے تربیت فراہم کرنا، اور عالمی صحت اور فلاح و بہبود کے اقدامات کے معیار کو جدید بنانے میں کلیدی کردار ادا کرنا شامل ہیں۔

    فورم میں ایک افتتاحی تقریب، کلیدی تقاریر، ورکشاپس اور اختتامی تقریب شامل تھیں۔ افتتاحی تقریب میں 25 پروجیکٹ معاہدوں پر دستخط کیے گئے، جن میں سے ہر پروجیکٹ معاہدہ ایک چینی صوبے یا شہر کے مابین تعاون کی نمائندگی کرتا ہے، جن میں، گوانگ ڈونگ، جیانگ سو، بیجنگ، اور شنگھائی، اور دیگر ممالک ہنگری، قازقستان، انڈونیشیا، تھائی لینڈ، اور ویتنام شامل ہیں۔ ان پروجیکٹس میں دواسازی کی پیداوار، روایتی ادویات، غذائی تحفظ اور غذائی صحت کا احاطہ کیا گیا ہے، جن پر 21.9 بلین یوآن کی مشترکہ سرمایہ کاری کی گئی ہے۔

    رابطہ: Chen Zhang, zhangchen@cri.cn

    متعلقہ اشاعت

    سنگاپور اور ملیشیا آج تک کی سب سے بڑی AppliedEdu کی آسیان رینکنگ میں سرفہرست ہیں

    اکتوبر 21, 2026

    وسطی ایشیا میں ترقی کی خواہاں چینی کمپنیوں کے ساتھ اپیرل ٹیکسٹائل سورسنگ ازبکستان 2026 کا آغاز

    اکتوبر 19, 2026

    دی کافی بین اینڈ ٹی لیف® کے 63 سال مکمل ہونے کا جشن منا رہا — Make It Yours کے ساتھ

    اکتوبر 16, 2026

    3iQ کو ابوظہبی کے IFC سے اصولی منظوری مل گئی

    اکتوبر 14, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب

    شنہوا نے تبت میں زلزلے سے 16 افراد کے ہلاک اور درجنوں کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔

    اکتوبر 23, 2026

    شوئیگو کا کہنا ہے کہ روس اور عمان کی تجارت 22 گنا بڑھ کر 1.5 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔

    اکتوبر 23, 2026

    بڑھتے ہوئے کیسز کے درمیان افریقہ میں خطرے پر مبنی چھاتی کے کینسر کی اسکریننگ کے لیے SGU وکالت کرتا ہے۔

    اکتوبر 22, 2026

    ابوظہبی کے شیخ خالد نے ایتھنز میں یونان کا سرکاری دورہ شروع کیا۔

    اکتوبر 22, 2026

    چپ کی ترسیل پر کوریا کی برآمدات دگنی ہو کر 61.6 بلین ڈالر ہو گئیں۔

    اکتوبر 22, 2026

    الٹراسونک ویلڈنگ میں پیشرفت کلیدی صنعتوں میں دھات کی مشترکہ کارکردگی کو بڑھاتی ہے۔

    اکتوبر 22, 2026

    ترکی کے سیاحتی شعبے نے عالمی ریونیو رینکنگ میں چھٹے مقام کو نشانہ بنایا

    اکتوبر 22, 2026
    © 2022 Khyber Daily | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.