Close Menu
    What's Hot

    ایبولا ویکسین کی 70,000 خوراکیں جمہوری جمہوریہ کانگو کے لیے مختص

    اگست 21, 2026

    مصر کا مرکزی بینک اگست میں شرحیں 19%-20% پر رکھتا ہے۔

    اگست 21, 2026

    ٹریژری کی طرف سے قرض کی واپسی میں توسیع کے بعد وال اسٹریٹ میں اضافہ ہوا۔

    اگست 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔
    Khyber DailyKhyber Daily
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Khyber DailyKhyber Daily
    گھر » مشرق وسطی، افریقہ اور یورپ میں صارفین کی مشغولیت بہتر بنانے کے لئے TCL کی آرسنل کے ساتھ شراکت
    PR Newswire

    مشرق وسطی، افریقہ اور یورپ میں صارفین کی مشغولیت بہتر بنانے کے لئے TCL کی آرسنل کے ساتھ شراکت

    اپریل 7, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email

    جس وقت فٹبال شائقین ساتھ مل کر تفریح کے نئے علاقوں سے محظوظ ہو رہے ہوں اس وقت مِنی ایل ای ڈی اور کیو ایل ای ڈی ٹی وی کی جدت والی پیشکشوں کو انھیں متحد کرنے کے لئے استعمال کرنا۔

    ہانگ کانگ، 7 اپریل 2023 /PRNewswire/ — TCL، ایک عالمی اعلی ترین 2 ٹی وی برانڈ، نے آرسنل فٹبال کلب کے ساتھ ایک نئی شراکت اعلان کیا ہے۔ یہ شراکت برطانیہ، مشرق وسطی اور افریقہ میں آرسنل کے حامیوں کو کلب کے ساتھ شامل ہونے کے مزید مواقع عطا کرے گی، اور بیک وقت وہ ان بازاروں میں کلب کے “آفیشل علاقائی صارف الیکٹرانکس شریک” بن کر، اسپورٹ میں TCL کے وسیع ہوتے نشانات قدم میں بھی اضافہ کرے گی۔

    عظمت کی حوصلہ افزائی کرنے کے ایک مشن کے ساتھ، TCL دنیا بھر کے لوگوں پر اسپورٹ کے ہونے والے اثر کو سمجھتی ہے اور نئی شراکت کا مقصد ہے کہ حامیوں کو فٹبال کے لئے ان کے عمومی جذبہ کے اردگرد مشغول کیا جائے۔

    TCL آرسنل کے حامیوں کو خصوصی کلب مواد اور ٹی وی، بڑے الیکٹرکل سامانوں اور گھریلو استعمال کے سامانوں سمیت متعدد طرح کی مصنوعات پر شاندار سودے فراہم کر گی۔ حامیوں کو مسابقوں اور گیمز میں شرکت کرنے کا موقع ملے گا اور خوش قسمت فاتحین کو آڑسنل کے آفیشل تحفے اور سامان ملیں گے۔  TCL اپنے گاہکوں کو اس بات کی بھی دعوت دے گی کہ وہ ایمریٹس اسٹیڈیم میں لائیو میچ دیکھیں نیز موجودہ کھلاڑیوں اور لیجینڈز سے ملاقات اور سلام کریں۔

    سنی یینگ، TCL مشرق وسطی اور افریقہ کی جنرل مینیجر نے کہا کہ، “ہم آرسنل فٹبال کلب کے ساتھ شراکت کرنے کو لے کر بہت خوش ہیں، جو کہ دنیا کا ایک مؤقر ترین فٹبال کلب ہے۔” “یہ شراکت ہماری جدت والی اعلی معیاری مصنوعات کو مشرق وسطی، افریقہ اور برطانیہ میں آرسنل کے پرجوش اور وفادار حامیوں تک لانے میں مدد ملے گی۔ ترقی، مثبت رہنے اور تحریک کی ہماری اقدار آرسنل کی اقدار کے موافق ہیں اور ہم دنیا بھر کے حامیوں کو فٹبال کے تئیں ان کے عمومی پیار میں مشغول کرنے کے لئے ساتھ مل کر کام کرنے کے تئیں پرجوش ہیں۔”

    جولیٹ سلوٹ، آرسنل کے چیف کمرشیل افسر کا کہنا ہے کہ: ہمیں TCL کو ہمارے شرکاء کے خاندان میں خیرمقدم کر کے مسرت ہو رہی ہے۔ یہ شراکت آرسنل اور TCL دونوں کے لئے ایک ایسے شاندار موقع کی نمائندگی کرتی ہے جس میں ہم مشرق وسطی، افریقہ اور برطانیہ میں اپنے حامیوں کے ساتھ مشغول ہوں گے۔ ہمیں امید ہے کہ ہم TCL کے ساتھ مل کر کام کر کے علاقے میں اپنے مداحوں کو دیکھنے کا بہترین تجربہ پیش کریں گے۔”

    میدان میں اور میدان سے باہر رہنما – ٹیکنالوجی اور اسپورٹس کا طاقتور اجتماع

    TCL کو اعتراف ہے کہ ٹیلیویژن کے اندر دنیا بھر کے لوگوں کو، اسکرین پر سامنے آنے والے ایکشن میں محو کر کے، انھیں مربوط کرنے اور تحریک دینے کی منفرد اہلیت موجود ہے۔ یہ ایک ناقابل انکار حقیقت ہے کہ، جتنے بھی ٹیلیویژن مواد دستیاب ہیں ان میں لائیو اسپورٹ دیکھنے اور بیک وقت دنیا بھر کے کروڑوں ناظرین کو محسوس ہو رہے جذبات جیسے ہی جذبات کا احساس کرنے میں کچھ جادوئی چیز ہے۔ 98 انچ تک کی انتہائی بڑی اسکرینوں کے ساتھ، TCL اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ صارفین سے ایکشن کا کوئی بھی لمحہ چھوٹنے نہ پائے اور ان کو ٹھیک ایسا محسوس ہو جیسے کہ وہ خود سرگرمی موجود ہوں۔

    TCL کے بارے میں

    TCL Electronics (1070.HK) ایک تیزی کے ساتھ ترقی کر رہی صارفین کے لئے الکٹرانک سامان بنانے والی کمپنی اور عالمی ٹیلیویژن صنعت میں ایک رہنما کھلاڑی ہے۔ 1981 میں قائم ہونے والی یہ کمپنی اب عالمی طور پر 160 سے زائد بازاروں میں سرگرم ہے۔ TCL ٹیلیویژن، آڈیو اور اسمارٹ گھر کے استعمال کے سازوسامان جیسی صارفین کے استعمال کی الیکٹرانک مصنوعات پر تحقیق کرنے، انھیں تیار کرنے اور ان کی صنعت کرنے میں تخصص رکھتی ہے۔

    متعلقہ اشاعت

    Huasun نے پاکستان میں 100 میگاواٹ کی سپلائی کے معاہدے کے ساتھ Himalaya PLUS کا پہلا بین الاقوامی آرڈر حاصل کر لیا

    اگست 19, 2026

    Coinbase نے فنانشل سروسز ریگولیٹری اتھارٹی (Financial Services Regulatory Authority, FSRA) سے مالیاتی خدمات کی اجازت کے ساتھ، ابوظہبی میں اپنا ٹوکنائزیشن مرکز قائم کیا

    اگست 14, 2026

    ADFW 2026 نے دنیا کی سرمایہ کمیونٹی کو ابوظہبی میں لا کر، سر فہرست مقررین کی پہلی لہر کی نقاب کشائی کی

    اگست 13, 2026

    گندھارا سے دون ہوانگ (Dunhuang) تک: شاہراہ ریشم کے ساتھ تہذیبوں کی باہمی آموزش اور تبادلہ

    اگست 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب

    ایبولا ویکسین کی 70,000 خوراکیں جمہوری جمہوریہ کانگو کے لیے مختص

    اگست 21, 2026

    مصر کا مرکزی بینک اگست میں شرحیں 19%-20% پر رکھتا ہے۔

    اگست 21, 2026

    ٹریژری کی طرف سے قرض کی واپسی میں توسیع کے بعد وال اسٹریٹ میں اضافہ ہوا۔

    اگست 20, 2026

    ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ کانگو ایبولا کے ردعمل کا ہدف تین ماہ کے لیے ہے۔

    اگست 19, 2026

    انڈونیشیا کے بی ایم کے جی نے شمالی سماٹرا کے ساحل پر 6.1 شدت کے زلزلے کی اطلاع دی ہے۔

    اگست 19, 2026

    نیشنل پروگرام کا کہنا ہے کہ 2025 میں DRC میں ملیریا کے 26 ملین سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے

    اگست 17, 2026

    حکام کے مطابق، ڈی آر سی کے ایبولا بحران نے ہلاکتوں کی تعداد کے پچھلے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا

    اگست 17, 2026
    © 2022 Khyber Daily | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.