Close Menu
    What's Hot

    بڑھتے ہوئے کیسز کے درمیان افریقہ میں خطرے پر مبنی چھاتی کے کینسر کی اسکریننگ کے لیے SGU وکالت کرتا ہے۔

    اکتوبر 22, 2026

    ابوظہبی کے شیخ خالد نے ایتھنز میں یونان کا سرکاری دورہ شروع کیا۔

    اکتوبر 22, 2026

    چپ کی ترسیل پر کوریا کی برآمدات دگنی ہو کر 61.6 بلین ڈالر ہو گئیں۔

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔
    Khyber DailyKhyber Daily
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Khyber DailyKhyber Daily
    گھر » Qiangli Jucai ٹائمز اسکوائر میں Nasdaq اسکرین کو روشن کر کے LED مارکیٹ میں اپنی نمبر 1 عالمی سیلز کی درجہ بندی نمایاں کرتی ہے
    PR Newswire

    Qiangli Jucai ٹائمز اسکوائر میں Nasdaq اسکرین کو روشن کر کے LED مارکیٹ میں اپنی نمبر 1 عالمی سیلز کی درجہ بندی نمایاں کرتی ہے

    جون 10, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email

    شیامین، چین، 10 جون 2024 /PRNewswire/ — عالمی شہرت یافتہ LED ڈسپلے کی پراڈکٹ کی مصنوعہ ساز، Qiangli Jucai، نیو یارک، امریکہ میں ٹائمز اسکوائر کی Nasdaq اسکرین پر جلوہ گر ہوئی ہے۔ Qiangli Jucai نے دنیا کو ایک واضح پیغام دیا ہے کہ اس کی “عالمی سیلز میں نمبر 1” ہونے کی طاقت کے ساتھ “بڑی LED اسکرینز کے لیے، صرف Qiangli Jucai طلب کریں”۔ اس طرح، اس نے دنیا کو خراج تحسین پیش کیا ہے، چینی LED ڈسپلیز کی اختراعی طاقت کا پرچار کیا ہے اور “ایک عالمی معیار کی شاندار کمپنی تخلیق کرنے” کے خوبصورت وژن کا پیغام پیش کیا ہے۔

    Omdia، ایک عالمی شہرت یافتہ ٹیکنالوجی کے تحقیقی ادارے کی رپورٹ “LED یونٹ بورڈ پراڈکٹ کی شپمنٹ کا تجزیہ-چین” کے مطابق، 2022 اور 2023 میں، Qiangli Jucai کا سیلز کا شعبہ عالمی LED ڈسپلے انڈسٹری میں اول درجے پر فائز تھا۔ یہ 2.46 ملین مربع میٹرز/سال کی پروڈکشن کی گنجائش کے ساتھ صارفین کو بہتر پراڈکٹس فراہم کرتا ہے۔

    2024 میں، Qiangli Jucai نے معیاری 27.5 انچ سمال پچ پراڈکٹ DW سیریز کی نئی جنریشن کا آغاز کیا جو کہ معیاری 16:9 سائز کا ڈیزائن اپناتی ہے، جو تصاویر کا پوانٹ ٹو پوائنٹ ڈسپلے حاصل کر سکتی اور بہترین طریقے سے 2K، 4K اور 8K تصاویر ری اسٹور کرتی ہے۔

    2004 میں قائم کردہ Qiangli Jucai ایک ہائی ٹیک انٹرپرائز ہے جو LED ڈسپلے کی پراڈکٹس کی تحقیق و تعمیر، مینوفیکچرنگ، سیلز اور سروسز کی انضمام کاری کرتی ہے۔ اس کے دنیا بھر میں 50 سے زائد آؤٹ لیٹس ہیں جو 130 سے زائد ممالک اور خطوں میں پیشہ ورانہ سروسز فراہم کرتے ہیں؛ اس کے ساتھ ساتھ، یہ CNAS قومی سطح کی سند یافتہ لیبارٹری اور 98% آٹومیشن کوریج کی حامل بھی ہے۔ یہ دنیا بھر میں حکومتی رفاہِ عامہ کے شعبے میں صارفین، کمرشل صارفین اور گھریلو صارفین کے لیے بصری ذہانت کے ڈسپلے ٹرمینلز فراہم کرتی ہے۔

    مزید معلومات کے لیے، براہ کرم رابطہ کریں: sales@qiangliled.com

    رابطہ کریں: 2018337147@qq.com

    متعلقہ اشاعت

    سنگاپور اور ملیشیا آج تک کی سب سے بڑی AppliedEdu کی آسیان رینکنگ میں سرفہرست ہیں

    اکتوبر 21, 2026

    وسطی ایشیا میں ترقی کی خواہاں چینی کمپنیوں کے ساتھ اپیرل ٹیکسٹائل سورسنگ ازبکستان 2026 کا آغاز

    اکتوبر 19, 2026

    دی کافی بین اینڈ ٹی لیف® کے 63 سال مکمل ہونے کا جشن منا رہا — Make It Yours کے ساتھ

    اکتوبر 16, 2026

    3iQ کو ابوظہبی کے IFC سے اصولی منظوری مل گئی

    اکتوبر 14, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب

    بڑھتے ہوئے کیسز کے درمیان افریقہ میں خطرے پر مبنی چھاتی کے کینسر کی اسکریننگ کے لیے SGU وکالت کرتا ہے۔

    اکتوبر 22, 2026

    ابوظہبی کے شیخ خالد نے ایتھنز میں یونان کا سرکاری دورہ شروع کیا۔

    اکتوبر 22, 2026

    چپ کی ترسیل پر کوریا کی برآمدات دگنی ہو کر 61.6 بلین ڈالر ہو گئیں۔

    اکتوبر 22, 2026

    الٹراسونک ویلڈنگ میں پیشرفت کلیدی صنعتوں میں دھات کی مشترکہ کارکردگی کو بڑھاتی ہے۔

    اکتوبر 22, 2026

    ترکی کے سیاحتی شعبے نے عالمی ریونیو رینکنگ میں چھٹے مقام کو نشانہ بنایا

    اکتوبر 22, 2026

    جاپان کا MMX خلائی جہاز مریخ کے چاندوں کا مطالعہ کرنے اور 2031 تک نمونے واپس کرنے کے مشن پر روانہ

    اکتوبر 21, 2026

    متحدہ عرب امارات کے شیخ عبداللہ نے ممبئی مذاکرات میں ہندوستانی وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔

    اکتوبر 20, 2026
    © 2022 Khyber Daily | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.