Close Menu
    What's Hot

    پاکستانی حکام نے چار ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے تقریباً 22,000 ملک بدری کی اطلاع دی ہے۔

    اگست 22, 2026

    ایبولا ویکسین کی 70,000 خوراکیں جمہوری جمہوریہ کانگو کے لیے مختص

    اگست 21, 2026

    مصر کا مرکزی بینک اگست میں شرحیں 19%-20% پر رکھتا ہے۔

    اگست 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔
    Khyber DailyKhyber Daily
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Khyber DailyKhyber Daily
    گھر » :Xinhua Silk Roadچین – کزاخستان (لیانیونگانگ) کے ثقافتی تبادلے کے پروگرام کی شروعات کزاخستان میں ہوئی
    PR Newswire

    :Xinhua Silk Roadچین – کزاخستان (لیانیونگانگ) کے ثقافتی تبادلے کے پروگرام کی شروعات کزاخستان میں ہوئی

    ستمبر 2, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email

    بیجنگ، 30 اگست، 2024/ PRNewswire/ — چین-کزاخستان (لیانیونگانگ) کے ثقافتی تبادلے کے پروگرام کی شروعات حال ہی میں کزاخستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہوئی ہے۔

    “ساتھ مل کر Silk Road کی تعمیر کرنا اور مستقبل کو جیتنا” کے موضوع پر منعقد ہونے والی اس تقریب میں چین اور کزاخستان کے ثقافتی اہلکاروں، سفارت کاروں اور اسکالرز ساتھ ہی کزاخ کے نوجوانوں اور ثقافتی اور سیاحتی اداروں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔

    اس بیچ، اس تقریب میں میڈیا انٹرویو پروگرام کو بھی شروع کیا گیا تھا۔ لیانیونگانگ کی مرکزی دھارے والی میڈیا کے صحافیوں اور مدیر حضرات کی ایک ٹیم ألما-آتا، اکتاؤ، تاشقند، سمرقند اور وسطی ایشیا کے دیگر شہروں کا دورہ کرے گی تاکہ لیانیونگانگ اور بیلٹ اینڈ روڈ ممالک کی متاثر کن کہانیوں کا انٹرویو کیا جاسکے اور باہمی کامیابی کے لیے ان کی کوششوں کو اجاگر کیا جا سکے۔

    چین اور کزاخستان نے مئی 2014 میں چین – کزاخستان (لیانیونگانگ) لاجسٹک کوآپریشن ‏بیس قائم کیا، جو کہ بیلٹ اینڈ روڈ مہم کے تحت افتتاح ہونے والا پہلا ادارہ پروجیکٹ ہے۔

    اس کے بعد سے، ثقافت، تعلیم اور طبی نگہداشت سمیت متعدد شعبوں میں لیانیونگانگ اور کزاخستان کے مابین زیادہ کثرت کے ساتھ تعاون ہوا ہے اور ان کے درمیان تعلقات مزید قریب ہوئے ہیں۔ گزشتہ سال، لیانیونگانگ نے کزاخستان کے شہر اکتاؤ کے ساتھ سسٹر سٹیز کے تعلقات کی شروعات کی۔

    اصل لنک: https://en.imsilkroad.com/p/341856.html

    متعلقہ اشاعت

    Huasun نے پاکستان میں 100 میگاواٹ کی سپلائی کے معاہدے کے ساتھ Himalaya PLUS کا پہلا بین الاقوامی آرڈر حاصل کر لیا

    اگست 19, 2026

    Coinbase نے فنانشل سروسز ریگولیٹری اتھارٹی (Financial Services Regulatory Authority, FSRA) سے مالیاتی خدمات کی اجازت کے ساتھ، ابوظہبی میں اپنا ٹوکنائزیشن مرکز قائم کیا

    اگست 14, 2026

    ADFW 2026 نے دنیا کی سرمایہ کمیونٹی کو ابوظہبی میں لا کر، سر فہرست مقررین کی پہلی لہر کی نقاب کشائی کی

    اگست 13, 2026

    گندھارا سے دون ہوانگ (Dunhuang) تک: شاہراہ ریشم کے ساتھ تہذیبوں کی باہمی آموزش اور تبادلہ

    اگست 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب

    پاکستانی حکام نے چار ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے تقریباً 22,000 ملک بدری کی اطلاع دی ہے۔

    اگست 22, 2026

    ایبولا ویکسین کی 70,000 خوراکیں جمہوری جمہوریہ کانگو کے لیے مختص

    اگست 21, 2026

    مصر کا مرکزی بینک اگست میں شرحیں 19%-20% پر رکھتا ہے۔

    اگست 21, 2026

    ٹریژری کی طرف سے قرض کی واپسی میں توسیع کے بعد وال اسٹریٹ میں اضافہ ہوا۔

    اگست 20, 2026

    ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ کانگو ایبولا کے ردعمل کا ہدف تین ماہ کے لیے ہے۔

    اگست 19, 2026

    انڈونیشیا کے بی ایم کے جی نے شمالی سماٹرا کے ساحل پر 6.1 شدت کے زلزلے کی اطلاع دی ہے۔

    اگست 19, 2026

    نیشنل پروگرام کا کہنا ہے کہ 2025 میں DRC میں ملیریا کے 26 ملین سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے

    اگست 17, 2026
    © 2022 Khyber Daily | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.