Close Menu
    What's Hot

    ایبولا ویکسین کی 70,000 خوراکیں جمہوری جمہوریہ کانگو کے لیے مختص

    اگست 21, 2026

    مصر کا مرکزی بینک اگست میں شرحیں 19%-20% پر رکھتا ہے۔

    اگست 21, 2026

    ٹریژری کی طرف سے قرض کی واپسی میں توسیع کے بعد وال اسٹریٹ میں اضافہ ہوا۔

    اگست 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔
    Khyber DailyKhyber Daily
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Khyber DailyKhyber Daily
    گھر » کیری نے پاکستان میں ذائقہ کے حلوں کے لئے مقامی مینوفیکچرنگ پارٹنرشپ/شراکت داری قائم کی
    PR Newswire

    کیری نے پاکستان میں ذائقہ کے حلوں کے لئے مقامی مینوفیکچرنگ پارٹنرشپ/شراکت داری قائم کی

    فروری 26, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email

    کراچی، پاکستان، 25 فروری، 2025 /PRNewswire/ — کیری ذائقہ اور غذائیت میں عالمی رہنما، نے پاکستان میں ذائقوں کے لئے پہلا بین الاقوامی پیداواری آپریشن کھولنے کے لئے فار ایسٹرن امپکس (FEI) کے ساتھ شراکت داری کی ہے۔ عالمی معیار کے معیارات اور کیری کی تصریحات کے مطابق تعمیر کردہ مینوفیکچرنگ کی سہولت فوری طور پر پیداوار شروع کرے گی، جو ایک عالمی سنیکس کارخانہ دار پیپسیکو کی خدمت کرے گی۔

    اس سنگ میل کو نشان زد کرنے/پہنچنے کے لئے، کیری نے مالیر، کراچی میں FEI فیکٹری میں افتتاحی تقریب کی میزبانی کی، جس میں پاکستان میں آئرلینڈ کے سفیر محترمہ Mary O’Neill، امریکی قونصل جنرل کراچی Scott Urbom، صدر اور GM میناپاک فوڈز پیپسیکو احمد الشیخ، صدر اور CEO کیری ایشیا پیسیفک، مشرق وسطی اور افریقہ (APMEA) Peter Dillane، CEO پیپسیکو پاکستان اور افغانستان محمد کھوسہ، نائب صدر اور چیف پروکیورمنٹ آفیسر پیپسیکو افریقہ، مشرق وسطی اور جنوبی ایشیا (AMESA) نبیل سوسو؛CEO FEI ابیزر پونا والا، اور COO FEI امان پونا والا شامل تھے۔

    یہ شراکت داری کیری کو عالمی اور گھریلو فوڈ مینوفیکچررز کے لئے ذائقہ کے حل کی پیداوار کے ساتھ ترقی پذیر پاکستانی صارفین کے کھانے کی مارکیٹ کی حمایت کرنے کے قابل بناتی ہے، جو مقامی ترجیحات کے مطابق ہے۔

    FEI کی اعلی درجے کی مینوفیکچرنگ سہولت کے ذریعے پیداوار کو مقامی بنانے میں، کیری ایک صنعت کا معیار طے کررہی ہے، جو مقامی صلاحیت کی ترقی کا اشارہ کررہی ہے، اور مینوفیکچررز اور صارفین سے اپیل کرنے والے “میڈ ان پاکستان” نامزدگی کے ساتھ، مارکیٹ میں جانے کے تیز عمل کو یقینی بنارہی ہے۔

    کیری ایشیا پیسیفک، مشرق وسطی اور افریقہ کے صدر اور CEO Peter Dillane نے کہا، “ہم پاکستان میں اپنی مہارت اور صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لئے پرجوش ہیں، جو ایک متحرک اور تیزی سے بڑھتی ہوئی فوڈ/خوراک کی مارکیٹ ہے۔” “FEI کے ساتھ ہماری شراکت داری کے ذریعے، ہم پیپسیکو سمیت گاہکوں کو مقامی مینوفیکچرنگ فوٹ پرنٹ پیش کر رہے ہیں، لیڈ ٹائمز کو کم کر رہے ہیں، اور مقامی ذوق پر مبنی جدت طرازی کو فعال کر رہے ہیں۔ یہ سرمایہ کاری مقامی سپلائرز کی پرورش، مقامی صلاحیتوں کو بڑھانے اور پاکستان میں ترقی پذیر فوڈ انڈسٹری کی حمایت کرنے کے ہمارے عزم کو واضح کرتی ہے۔”

    دنیا کی چھٹی سب سے بڑی آبادی اور تیزی سے شہری آبادی کے ساتھ، اعلی معیار کی کھانے کی مصنوعات کے لئے پاکستان کی طلب میں اضافہ جاری ہے۔ 2025-2030 کے درمیان ملک کی فوڈ انڈسٹری میں سالانہ 7 فیصد سے زیادہ اضافہ متوقع ہے۔1

    Peter Dillane نے مزید کہا، “یہ توسیع پاکستان کی فوڈ انڈسٹری کے لئے کھیل کو بدلنے والے اقدام کی نمائندگی کرتی ہے، کیری کو ملک میں تیار کرنے والے پہلے عالمی ذائقہ والے گھر کی حیثیت سے پوزیشن دے رہی ہے۔ اس اقدام کے ذریعے، کیری کا مقصد مقامی سپلائی چین کو بڑھانا، جدت طرازی کو فروغ دینا، اور پاکستان کے فروغ پزیر فوڈ سیکٹر میں طویل مدتی معاشی نمو کو آگے بڑھانا ہے۔”

    فار ایسٹرن امپیکس کے بارے میں

    فار ایسٹرن امپکس کھانے، مشروبات، دواسازی، ذاتی نگہداشت اور کاسمیٹکس کی صنعتوں کے لئے اجزاء، پروسیسنگ اور پیکیجنگ حل فراہم کرنے والا ایک معروف فراہم کنندہ/سپلائر ہے۔ اعتماد، اتکرجتا اور مضبوط شراکت داری پر مبنی 65 سالہ ورثے کے ساتھ، ہم اپنے صارفین کے ساتھ ان کی ضروریات کے مطابق اعلی معیار کی مصنوعات کی تجارت اور تیاری کے لئے تعاون کرتے ہیں۔ ہماری ترقیاتی صلاحیتیں، عالمی شراکت داری، اور جدت طرازی کے عزم سے ہمیں مختلف حل پیش کرنے کے قابل بناتا ہے جو کارکردگی، معیار اور پائیداری کو آگے بڑھاتے ہیں۔ فار ایسٹرن امپکس میں، ہم ٹیکنالوجی، اعلی خدمات، اور صنعت کی ترقی کے لئے ایک غیر متزلزل لگن کے ذریعے اتکرجتا فراہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے، ملاحظہ کریں www.fei.com.pk

    رابطہ: ming.rodrigues@kerry.com

    متعلقہ اشاعت

    Huasun نے پاکستان میں 100 میگاواٹ کی سپلائی کے معاہدے کے ساتھ Himalaya PLUS کا پہلا بین الاقوامی آرڈر حاصل کر لیا

    اگست 19, 2026

    Coinbase نے فنانشل سروسز ریگولیٹری اتھارٹی (Financial Services Regulatory Authority, FSRA) سے مالیاتی خدمات کی اجازت کے ساتھ، ابوظہبی میں اپنا ٹوکنائزیشن مرکز قائم کیا

    اگست 14, 2026

    ADFW 2026 نے دنیا کی سرمایہ کمیونٹی کو ابوظہبی میں لا کر، سر فہرست مقررین کی پہلی لہر کی نقاب کشائی کی

    اگست 13, 2026

    گندھارا سے دون ہوانگ (Dunhuang) تک: شاہراہ ریشم کے ساتھ تہذیبوں کی باہمی آموزش اور تبادلہ

    اگست 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب

    ایبولا ویکسین کی 70,000 خوراکیں جمہوری جمہوریہ کانگو کے لیے مختص

    اگست 21, 2026

    مصر کا مرکزی بینک اگست میں شرحیں 19%-20% پر رکھتا ہے۔

    اگست 21, 2026

    ٹریژری کی طرف سے قرض کی واپسی میں توسیع کے بعد وال اسٹریٹ میں اضافہ ہوا۔

    اگست 20, 2026

    ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ کانگو ایبولا کے ردعمل کا ہدف تین ماہ کے لیے ہے۔

    اگست 19, 2026

    انڈونیشیا کے بی ایم کے جی نے شمالی سماٹرا کے ساحل پر 6.1 شدت کے زلزلے کی اطلاع دی ہے۔

    اگست 19, 2026

    نیشنل پروگرام کا کہنا ہے کہ 2025 میں DRC میں ملیریا کے 26 ملین سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے

    اگست 17, 2026

    حکام کے مطابق، ڈی آر سی کے ایبولا بحران نے ہلاکتوں کی تعداد کے پچھلے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا

    اگست 17, 2026
    © 2022 Khyber Daily | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.